تقسیم الادویہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taqseem-ul-adwiya meanings and details

تقسیم الادویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَق + سی + مُل (الف غیر ملفوظ) + اَد + وِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |تقسیم| کے ساتھ بطور مضاف الیہ |دوا| کی جمع |ادویہ| لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے اردو میں "علم الادویہ" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تقسیم الادویہ کے معنی

١ - [ طب ] دوا کو بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنے، چٹھی لگانے اور ارسال کرنے کا کام، انگریزی: Dispensing (ماخوذ: علم الادویہ، 2:1)

تقسیم الادویہ or taqseem-ul-adwiya english Translation

["dispensing"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!