تقطیع الجنین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taqtee-ul-janeen meanings and details
تقطیع الجنین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَق + طی + عُل (ا غیر ملفوظ) + جَنِین }
تفصیلات
١ - (طب) جنین کو قطع کرنا، جنین کو کاٹنا، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کو نکالنے کے لیے کیا جاتا ہے، انگریزی Embroytomy۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تقطیع الجنین کے معنی
١ - (طب) جنین کو قطع کرنا، جنین کو کاٹنا، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کو نکالنے کے لیے کیا جاتا ہے، انگریزی Embroytomy۔