تقطیع حقیقی کے معنی

تقطیع حقیقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَق + طی + عے + حَقی + قی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |تقطیع| موصوف اور |حقیقی| صفت ہے۔ |حقیقی| میں عرب یکے لفظ|حقیقتۃ| سے آخری |ہ| ہٹا کر |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تقطیع حقیقی کے معنی

١ - [ عروض ] تقطیع حقیقی اس کو کہتے ہیں کہ تقطیع میں بحر کے رکن مطابق و صحیح آئیں۔ (بحرالفصاحت، 167)