تقلید بدنہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taqleed-e-badnah meanings and details

تقلید بدنہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَق + لی + دے + بَدَ + نَہ }

تفصیلات

١ - بدنہ (وہ قربانی کا اونٹ یا گائے وغیرہ جو مکہ معظمہ میں ذبح کی جائے) کے گلے میں علامت کے لیے کوئی چیز باندھنا تاکہ معلوم ہو کہ یہ بدنہ ہدی ہے مکہ معظمہ جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تقلید بدنہ کے معنی

١ - بدنہ (وہ قربانی کا اونٹ یا گائے وغیرہ جو مکہ معظمہ میں ذبح کی جائے) کے گلے میں علامت کے لیے کوئی چیز باندھنا تاکہ معلوم ہو کہ یہ بدنہ ہدی ہے مکہ معظمہ جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!