تلازمی نفسیات کے معنی

تلازمی نفسیات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَلا + زُمی + نَف + سِیات }

تفصیلات

١ - نفسیات، یہ تصوری نفسیات کی ایک شاخ ہے جس کی رو سے تمام تجربہ ایک سلسلۂ تصورات ہے اور یہ تصورات باہم مربوط یا متلازم ہوتے ہیں اور ان ہی روابط کی وجہ سے ایک تصور دوسرے کو شعور میں کھینچ لاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ