تلاشی کے معنی

تلاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَلا + شی }

تفصیلات

iفارسی زبان کے مصدر |تلاشیدن| سے حاصل مصدر |تلاش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٥٥ء کو یقین کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(قانون) مال مسروقہ کے لئے کسی شخص کے کپڑوں یا مکان کی پڑتال یا دیکھ بھال","تلاش کنندہ","تلاش کنندہ آدمی","دیکھ بھال","غائِب ہو جانا","وہ شخص جو تلاش کرے","کسی شخص کے لئے مکان کی پڑتال یا علاقے میں جستجو (لینا کے ساتھ)","کسی گمشدہ چیز کے لئے گھربار کی دیکھ بھال","کسی مال کی جستجو","کنج کاوی"]

تلاشیدن تَلاش تَلاشی

اسم

صفت ذاتی, اسم مجرد

اقسام اسم

  • ["جمع : تَلاشِیاں[تَلا + شِیاں]","جمع غیر ندائی : تَلاشِیوں[تَلا + شِیوں (و مجہول)]"]

تلاشی کے معنی

["١ - تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا، متلاشی۔","٢ - طالب، آرزو مند۔"]

[" تلاشی تھا ہر طرف بہر شکار ہرن اس میں آیا نظر ایک بار (١٨٠٣ء، بہار دانش، طیش، ١٥)"," نے بت کدہ ہے منزل مقصود نہ کعبہ جو کوئی تلاشی ہو ترا آہ کدھر جائے (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٣٢٠)"]

["١ - کسی پوشیدہ یا گم شدہ چیز کی جستجو میں جھاڑا لینا، پڑتال، دیکھ بھال۔","٢ - ڈھونڈنا۔","٣ - مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جیبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامہ تلاشی، جھاڑا۔","٤ - [ قانون ] چوری کا مال یا خلاف قانون شے برآمد کرنے کے لیے کسی کے مکان کی پڑتال کرنا، خانہ تلاشی۔","٥ - [ قانون ] کسی شخص کے لیے مکان کی پڑتال یا علاقے میں جستجو۔ (جامع اللغات)"]

["\"صرف قید اور تلاشی سے بری کیے گئے تھے۔\" (١٩٣٠ء، شخصی قانون بین الاقوام، ٤٣٠)","\"میری یہ رائے ہے کہ اس کی تلاشی کو ایک محکمہ رشوت ستانی کا علیحدہ کیا جاوے۔\" (١٨٨٠ء، مرقع تہذیب)"," کون مہمان ہو کے آئے گا یوں تلاشی جو دے کے جائے گا (١٩٠٥ء، داغ، فریاد داغ، ١١٤)","\"شیخ دھومی کے ہاں ہوئی چوری، تلاشی ان کے ہاں بھی ہوئی۔\" (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ٨٤)"]

تلاشی کے مترادف

جھاڑا

انتشار, برتال, بکھیر, پھیلاؤ, جوئندہ, جویا, جویندہ, جھاڑا, فنا, لَشَوَ, ناس, نیستی, ٹٹول

تلاشی english meaning

searching the personproperty or house (of a personfor stolen property or for smuggled goods)dressing of cottonone putting on airs with penury prevailing at homeregret [A]repentancesearcherSearching one|s person property or house

شاعری

  • عاشق بہت ہیں تیرے کچھ میں ہی کشتنی ہوں
    میرا عبث پھرے ہے تو ہر طرف تلاشی
  • نے بت کدہ ہے منزل مقصود نہ کعبہ
    جو کوئی تلاشی ہو ترا آہ کدھر جاے
  • ہر طرف راجا کے پہنچے دام دار
    ہوں تلاشی تا کدھر ہے دشت خار

محاورات

  • تلاشی لینا
  • خانہ تلاشی

Related Words of "تلاشی":