تلخ ناک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Talkh-naak meanings and details
تلخ ناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَلْخ + ناک }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب ہے۔ فارسی کے لفظ|تلخ| کے ساتھ |ناک| بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٠٤ء کو "سوانح عمری ملکہ وکٹوریا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
تلخ ناک کے معنی
١ - بہت زیادہ ناگوار، بدمزہ، تلخی پیدا کرنے والا۔
"میل بورن کی وزارت دو برس تک اور برقرار رہی جس کے سبب سے ٹوری کی عداوت ملکۂ معظمہ کے ساتھ زیادہ تلخ ناک ہو گئی۔" (١٩٠٤ء، سوانح عمری ملکۂ وکٹوریہ، ١٣٨)