تلخیء ایام کے معنی

تلخیء ایام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَل + خی + اے + اَیْ + یام }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ|تلخی| کے ساتھ |ء| بطور اضافت اور |ایام| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ |ایام| عربی زبان کے لفظ|یوم| کی جمع ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی ہے اور اردو میں ١٨٦٦ء کو "گلدستۂ امانت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تلخیء ایام کے معنی

١ - [ مجازا ] زمانے کی گردش، نشیب و فراز زمانہ۔

 عاقبت زہر سے حضرت نے شہادت پائی کیا کہوں تلخئی ایام محمد باقر