تلسی داس کے معنی
تلسی داس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["١٥٣٢۔١٦٢٣ ہندی زبان کا سب سے بڑا شاعر راجہ پور ضلع باندہ میں آتما رام برہمن کے گھر میں ہمایوں کے عہد میں پیدا ہوا۔ بچپن میں سادھوؤں کے ساتھ پھرتا رہا۔ پھر اجودھیا میں آباد ہوا۔ بعد کو بنارس آیا۔ مشہور تصنیفات رامائن (١٥٧٤) ران ستسئی (١٥٨٤) پاربتئ منگل (١٥٨٦) راما گیا (١٥٩٨) کبت رامائن (١٦١٢) ہیں۔ جہانگیر کے عہد میں ٩١ سال کی عمر میں وفات پائی۔ اس کے کبت اور اشعار ضرب المثل کے طور پر مشہور ہیں"]
تلسی داس english meaning
["(speaker)"]