تلوار کے معنی
تلوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک قسم کا قوس نما آہنی ہتھیار","تلوار ایسا ہتھیار ہے جس کا بلیڈ خاصہ لمبا اور تیز دھار والے کنارے پر مشتمل ہوتا ہے۔ بعض تلواریں اس ڈیزائن کی ہوتی ہیں کہ ان کی نوک بھی انتہائی تیز اور دھار والی ہوتی ہے۔ تلوار عموماً ہلالی شکل کی ہوتی ہے۔","لڑائی کا ایک ہتھیار جو چاقو کے پھل کی شکل کا مگر ایک گزّ کے قریب لمبا ہوتا ہے۔ ایک سرا نوکدار ہوتا ہے اوردوسرے پر دستہ لگا ہوتا ہے۔ بعض تلواریں سیدھی ہوتی ہیں بعض خمدار۔ بعض کی ایک دھار ہوتی ہے۔ بعض کی دو","ہندوؤں کی ایک ذات"]
تلوار english meaning
["a sword"]