تلونڈی کے معنی

تلونڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِلَوں (و لین) + دی }

تفصیلات

١ - تلوندیاں وہ گاڑیاں (گردون یا) ہوتیں تھیں جن کو کاشتکار لوگ (رمایا) یہ سن کر کہ جنگل میں فلاں مقام پر پانی ہے مع اپنے مویشیوں کے لے جاتے تھے اور سال کے بارہ مہینے مع اپنی عورتوں اور بچوں کے ان ہی گاڑیوں میں رہتے تھے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "تلونڈی":