تلک دھاری پنڈت کے معنی

تلک دھاری پنڈت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِلْک + دھا + ری + پَن + ڈِت }

تفصیلات

١ - پنڈتوں میں ایک ممتاز گروہ کا فرد جس کے مختلف حقوق و فرائض ہیں اور اس کا فرض ہے کہ جس وقت مقرر تعداد کے اندر برہمن اس کے دروازے پر آجائیں تو وہ ان سب کو کھانا کھلائے، بہت بڑا اور معتبر پنڈت، وہ پنڈت جو ہر وقت تلک لگائے رکھے اور دوسروں کے ماتھے پر تلک لگائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ