تلکھا توتیا کے معنی
تلکھا توتیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُل + کھا + تُو + تِیا }
تفصیلات
١ - سانپ کی ایک قسم جس کا رنگ سفید ہوتا ہے پشت پر خط بڑے بڑے برابر گردن سے لے کر دم تک سفید و سبز و سیاہ و بادغانی سرخی نما ہوتے ہیں اور آنکھ آدھی سیاہ آدھی سفید سرکنڈے کی جڑ میں رہتا ہے اور جست کر کے کاٹتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ