تمباکو کا پائیپ کے معنی
تمباکو کا پائیپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَم + با + کُو + کا + پا + ایب (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - پائپ، سوکھا تمباکو پینے کی خاص طرح سے بنی ہوئی نلکی جس کا ایک حصہ منہ میں دباتے ہیں اور دوسرا حصہ جو چلم کی طرح اوپر کو اٹھا ہوا اور کسی قدر گہرا وتا ہے اس میں تمباکو رکھتے ہیں (یہ زیادہ تر لکڑی یا چینی اور مٹی وغیرہ سے بنایا جاتا ہے)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ