تمبولا کے معنی
تمبولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَم + بو (و مجہول) + لا }
تفصیلات
١ - تفریحاً یا بازی لگا کر کھیلا جانے والا ایک کھیل جو دفتی کارڈ پر چھپے ہوئے خانوں میں درج اعداد پر کرنے سے کھیلا جاتا ہے۔ ایک شخص ان کارڈوں پر دیئے ہوئے نمبر پکارتا ہے جس کا کارڈ پہلے بھر جاتا ہے وہی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ اس کھیل کی اصل انگریزی فرانسیسی کھیل بنگو اور لوٹو سے لی گئی ہے اس میں بہت سے کھلاڑی ایک ہی وقت میں کھیل سکتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ