تمدد الاوعیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tamaddud-ul-aw‘iyah meanings and details

تمدد الاوعیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَمَد + دُدُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + عِیَہ }

تفصیلات

١ - (طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہو جاتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تمدد الاوعیہ کے معنی

١ - (طب) شریانوں کی باریک شاخوں کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا جس کے نتیجے میں وہ متورم ہو جاتی ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!