تمولیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tamooliya meanings and details

تمولیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَمو (و مجہول) + لِیا }

تفصیلات

١ - (مرغ بازی) رنگت کے لحاظ سے ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنگ کے ہوں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تمولیا کے معنی

١ - (مرغ بازی) رنگت کے لحاظ سے ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنگ کے ہوں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!