تنبو کے معنی
تنبو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَن (ن غنہ) + بُو }
تفصیلات
١ - خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں۔, m["بے چوبہ","ڈیرہ خیمہ"]
اسم
اسم نکرہ
تنبو کے معنی
١ - خیمہ، ڈیرہ جس میں ایک یا دو چوبیں ہوتی ہیں۔
تنبو english meaning
a tent (particularly a large one); pavilion; canopy; an eela lampreya musical instrumentadvantagebenefitgaininterestprofittent
شاعری
- سیما بیے اور گھا گھرے تنبو لیے پان لال
کچھ اگرئی اور سرمئی اور عنبری اور خال - قنات اور تنبو بسر سب گئے
کھڑے تھے جو کندے اتر سب گئے - کب یار کو ملائے گا آئے گا یار کب تک
تنوائے گا یہ تنبو مرا ڈیرہ دار کب تک
محاورات
- تال میں چمکے تال مچھر یارن چمکے تلوار۔ تنبوا چمکے میاں پگڑیا سیج پہ بندیا ہمار
- تیلی تنبولی جمع ہونا
- تیلی کا کام تنبولی کرے۔ چولھے میں آگ اٹھے (لگے)
- ساس (١) کو نہیں پائنچے، بہو چاہے تنبو اور سرائچے
- ساس کو نہیں پائنچے۔ بہو چاہے تنبو اور سرائچے
- ماچہ سرائیم وتنبورہ ماچہ سراید
- ماں سارنگی باپ تنبور