تنبورا کے معنی

تنبورا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَن + بُو + را }

تفصیلات

١ - ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا۔, m["ایک قسم کا باجا جس میں ستار کی طرح تین تار لگے ہوئے ہوتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

تنبورا کے معنی

١ - ستار کی طرح کا ایک ساز جس میں تین یا چار تار لگے ہوتے ہیں چونکہ تونبے میں لکڑی لگا کر اس میں یہ تار باندھ دیتے ہیں اس وجہ سے یہ نام رکھا۔

شاعری

  • تنبورا شاہ نے جب وہاں بجایا
    دیوانہ اون نے اس مجلس کو کیتا
  • میں اوس مطرب پسر سیں خیال اوٹھایا تھا کہ بولوں نئیں
    منانے کوں میرے لے کر تنبورا آن پھر چھیرا

Related Words of "تنبورا":