تنبول کے معنی
تنبول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک جاہل عورتوں کی رسم جس میں شبِ زفاف کی صبح کو میکے سے سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہے","ایک درخت کا نام","ایک درخت کا نام جس کے پتے لسلسے سے مشابہ ہیں","ایک درخت کا نام س کے پتے لسلسے سے مشابہ ہیں","ایک رسم جِس میں شب زفاف کی صبح کو دلہن کے لئے پان کے مرکب عرق کا شیشہ آتا ہے","ایک مقام کا نام (س تامبول)","بیاہ شادی کی ایک رسم کا نام جس میں نیوتہ کے طریق پر عزیز و اقارب اور دوست احباب حسبِ مقدور نقدی دیتے ہیں","بیاہ شادی کی ایک رسم کا نام جس میں نیوہ کے طریق پر عزیز و اقارب اور دوست احباب حسبِ مقدور نقدی دیتے ہیں","نیوتا (لینا دینا کے ساتھ)","وہ روپیہ جو تنی چھونے یا وداع کے وقت خواہ تھاپے کے آگے جاکر دولہا چھند سنا کر اپنی سسرال والوں سے نیگ کے طور پر لیتا ہے"]
تنبول english meaning
["(rare) betel-leaf","cash wedding gift"]