تندی کے معنی
تندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُن + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم صفت |تند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ فارسی سے اردو میں ساخت اور معنی کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["توند والا آدمی","تیز مزاجی","چڑ چڑاہٹ","چڑچڑا پن","دیکھئیے: تندل","غضب ناکی"]
تُنْد تُنْدی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تندی کے معنی
خانۂ یار میں تندی سے نہ چل باد صبا کاغذ نامہ مرا رخنہ دیوار میں ہے (١٨٠٤ء، مصحفی، دیوان (انتخاب رامپور)، ٣٠٠)
"اس کی خلقی خشونت اور تندی غائب ہو گئی تھی۔" (١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٤٧)
"طبیعت بھی اس طرف سے ہٹنے لگتی ہے تندی اور خیزی کم ہو جاتی ہے۔" (١٩٢٣ء، عصائے پیری، ١٠٦)
تندی کے مترادف
شہوت, تیزی
استادگی, انتشار, بدمزاجی, تیزی, چالاکی, چرپراہٹ, چستی, خشونت, خیزش, خیزی, درشتی, سختی, شدت, شہوت, غصہ, نعوظ
تندی english meaning
swiftness; brisknessactivity; sharpnessseverityacrimony; impetuosityviolencefiercenessfury; a gorbellied or corpulent persona silver (white) footed birdmade of silverpure silverwhite (in horses)
شاعری
- خانہ یار میں تندی سے نہ چل باد صبا
کاغذ نامہ مرا رخنہ دیوار میں ہے - تعجب میں ہو زاہد اس بات پر
اٹھیا بول تندی سوں اس دھات پر - مستی بے کیف و کم حسن رخ جانا نہ تھا
تندی صہبا سے لغزاں ضبط کا پیمانہ تھا