تنفس انتصابی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tanaffus-intisaabi meanings and details
تنفس انتصابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَنَف + فُسے + اِن + تِصا + بی }
تفصیلات
١ - (طب) دمہ کی ایک بری قسم جس میں مریض کو بستر پر لیٹنا دشوار ہوتا ہے کیونکہ جب تک مریض سیدھا نہ ہو اور گردن سیدھی نہ کرے سانس نہیں لے سکتا، انتصاب النفس، انگریزی: Orthopoca۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تنفس انتصابی کے معنی