تنفس طفلی کے معنی

تنفس طفلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَنَف + فُسے + طِف + لی }

تفصیلات

١ - (طب) بچپن کا تنفس، اس میں تنفس کی آواز ذرا اونچی اور لمبی ہوتی ہے جیسا کہ بچوں میں دیکھا جاتا ہے، انگریزی: Pruile Respiration۔

[""]

اسم

اسم نکرہ