تنوریہ[2] کے معنی
تنوریہ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَنُور + یَہ }
تفصیلات
١ - ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دیگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ