توازن تجارت کے معنی
توازن تجارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَوا + زُنے + تِجا + رُت }
تفصیلات
١ - (معاشیات) کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں "موافق توازن تجارت" کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے "ناموافق توازن تجارت" کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ