توالی اضافت کے معنی
توالی اضافت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَوا + لی + اے + اِضا + فَت }
تفصیلات
١ - پے در پے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا سبب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ