توحید شہودی کے معنی
توحید شہودی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَو (و لین) + حی + دے + شُہُو + دی }
تفصیلات
١ - (تصوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علمائے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات ای ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں۔
[""]
اسم
اسم کیفیت