توحید صفاتی کے معنی
توحید صفاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَو (و لین) + حی + دے + صِفا + تی }
تفصیلات
١ - (تصوف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا ورجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت