توحید وجودی کے معنی

توحید وجودی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَو (و لین) + حی + دے + وُجُو + دی }

تفصیلات

١ - (تصوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سوائے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت