تولن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taulaan meanings and details
تولن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تو (و مجہول) + لَن }
تفصیلات
١ - (بندھانی) پاڑ کی بلی یا چالی کی جھوک کو روکنے والی لکڑی جو ٹیکے کے طور پر باندھی جائے، ٹیکن پیٹی کے سہارے کی لکڑی، تکا، تھونی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تولن کے معنی
١ - (بندھانی) پاڑ کی بلی یا چالی کی جھوک کو روکنے والی لکڑی جو ٹیکے کے طور پر باندھی جائے، ٹیکن پیٹی کے سہارے کی لکڑی، تکا، تھونی۔