تولید صنفی کے معنی

تولید صنفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَو (و لین) + لی + دے + صِن + فی }

تفصیلات

١ - (نباتیات) پودے کی افزائش کا ایک طریقہ جس میں مثل حیوانوں کو تولید کے پودے کی تولیدی ٹہنی (یعنی پھول) حصہ لیتی ہے صنفی تولید (Sexual repreduction) کہلاتا ہے، صنفی تولید۔

[""]

اسم

اسم نکرہ