تپ کاہی کے معنی

تپ کاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَپے + کا + ہی }

تفصیلات

١ - وہ بخار جو کوڑا کرکٹ خاک دھول پیٹ میں پہنچنے کی وجہ سے ہوا اس میں سانس کی گھٹن اور کھانسی بھی ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ