تپتی کے معنی
تپتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تِپَت + تی }
تفصیلات
١ - ایک چھوٹی اور نازک بوٹی جو مرطوب مقامات خصوصاً باغوں میں پیدا ہوتی ہے اور اس میں جڑے ہوئے تین پتے ہوتے ہیں، مزا کھٹا ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ