تپنا کے معنی

تپنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَپ + نا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ |تپ| کے ساتھ اردو قاعدے کے مطابق |نا| بطور لاحقہ مصدر لگایا گیا ہے ارود میں سب سے پہلے "خاور نامہ" میں ١٦٤٩ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["(گنوار) صاحب جلال ہونا","(ہندو پورب) بھاگوان ہونا","تتّا ہونا","تیجوان ہونا","دھوپ سے گرم ہونا","رعب دار ہونا","رنج یا غم سے تکلیف میں ہونا","روشن ہونا","گرم ہونا"]

اسم

فعل لازم

تپنا کے معنی

١ - گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تتّا ہونا۔

 یوں گرمی حسن سے ہے تپتی بوٹے بوٹے کی پتی (١٩٦١ء، عروش فطرت، اثر، ٢٧)

٢ - (کسی داخلی اذیت وغیرہ سے) تکلیف اٹھانا، تڑپنا، رنج اٹھانا؛ غصہ کرنا؛ چڑنا۔

"امیدوار مایوسی کا منہ دیکھ کے اور تپیں گے اس کے بعد لڑائی دنگا فساد قتل غارت کی نوبت آجائے گی۔" (١٩٣١ء، اودھ، پنچ، لکھنؤ، ٦، ٦:٣)

تپنا english meaning

become hotburn with griefglow

Related Words of "تپنا":