تپنچہ کے معنی
تپنچہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَپَن + چَہ }
تفصیلات
١ - بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتش ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے) کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلاے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوس بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوس ایجاد ہو گئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متحد دفیر کیے جاسکتے ہیں، پستول، پسٹل، روالور۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
تپنچہ کے معنی
١ - بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتش ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے) کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلاے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوس بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوس ایجاد ہو گئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متحد دفیر کیے جاسکتے ہیں، پستول، پسٹل، روالور۔
تپنچہ english meaning
(or طپنچہ)pistolrevolver [P]
محاورات
- تپنچہ خالی کرنا