تپڑا کے معنی
تپڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَپ + ڑا }
تفصیلات
١ - تین مہینے کی بیل کے پان جن میں کچا اور ہریالاپن باقی ہو کھانے میں بدمزہ اور جلد گل جانے والا ہوتا ہے اس کو کچا نواڑی بھی کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ