تکبر کے معنی
تکبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَکَب + بُر }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اضنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا ہونا","اینٹھ (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)","بڑائی ظاہر کرنا"]
کبر تَکَبُّر
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تکبر کے معنی
"دوسری چیز جو آیات اور نشانیوں سے عبرت پذیر نہیں ہونے دیتی وہ خودداری اور تکبّر ہے۔" (١٩١٣ء، سیرۃ النبی ۖ، ٢٨٧:٣)
"ان میں علما اور مشائخ شامل ہیں اور یہ کہ یہ لوگ تکبّر نہیں کرتے۔" (١٨٩٥ء، ترجمہ قرآن مجید، نذیر احمد، ١٩٢)
تکبر کے مترادف
نخوت
ابھیمان, انانیت, اکڑ, خودبینی, خودپسندی, رعونت, شیخی, عجب, غرور, فخر, گھمنڈ, نخوت, کبر, کَبَرَ, ہماہمی
تکبر english meaning
arroganceconceitegotismhaughtinesshonourinsolenceloftinessloftiness [A~ کبر]Pridereputationseraglio
شاعری
- تکبر ترک ہم سب نے کیا ہے
رہ رسم اپنے ہاں ہے بے کسی کی - وہ سب سٹ دے سرتے تکبر کا تاج
سناسی برن صورتاں میں سو راج - تکبر اول‘ قیام‘قرات‘ رکوع‘ سجود سب کرنے سوں ساتھی
اے سب فرض سو لٹکے پیو کے کرے سوا پیں آپ سنگھاتی
محاورات
- تکبر عزازیل را خوار کرد۔ بزندان لعنت گرفتار کرد
- سر میں تکبر (بھرا) ہونا