تکسیر روح کے معنی

تکسیر روح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَک + سی + رے + رُوح }

تفصیلات

١ - (جفر) حروف جفت اور سطور جفت ہوں پہلے نظر کرے دو حرف سطر سے اٹھاوے تمام سطور پر عمل درستی کے ساتھ لکھے تاز مام پر آوے اور تمام سطروں کو گردش دے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ