تکمیل دستاویز کے معنی

تکمیل دستاویز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَک + می + لے + دَس + تا + ویز (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - (قانون) سند کی تکمیل، دستاویز کا پورا کرنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تکمیل دستاویز کے معنی

١ - (قانون) سند کی تکمیل، دستاویز کا پورا کرنا۔