تکوینی نظریہ کے معنی

تکوینی نظریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَک + وی + نی + نَظَر + یَہ }

تفصیلات

١ - (نفسیات) مکانی تجربہ کے متعلق یہ نظریہ کہ کسی فرد کی مکانی تجربے کی قابلیت خود اس کے اپنے تجربے کے دوران میں اکتساب اور تعمیر کی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ