تھاپا کے معنی
تھاپا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اناج وغیرہ جو کھیت میں بکھرا ہؤا رہ جائے","پنجے کا مہندی کا نشان جو دیوار پر یا سمدھی کی کمر پر شادی کے موقع پر لگاتے ہیں","پنجے کا نشان","تھاپنا کی","خون کا پنجے کا نشان جو قاتل کے مکان پر لگا دیتے ہیں","مکان پر نشان جو چور لگا دیتے ہیں۔ جہاں انہوں نے چوری کرنا ہو","نشان قدم","نقش دست","نقش قدم","وہ نشان مٹی کا جو زمیندار کھلیان پر لگا دیتے ہیں تاکہ کوئی چوری کرے تو معلوم ہو جائے"]
تھاپا english meaning
["A mark of the paw","epistolary correspondence","mark made with the palm of the hand on the wall of a house","reading and writing","to beat","to daub","to pat cowdung into cakes for fuel","To tap","worth writing"]