تھرمو بارو میٹر کے معنی
تھرمو بارو میٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَھر + مو (و مجہول) + با + رو (و مجہول) + می + ٹَر }
تفصیلات
١ - حر بار پیما جس سے ہوا کا دبائے پانی کے نقطۂ جوش سے معلوم کیا جاتا ہے، سیفن بار پیما جو تپش پیما کا کام دیتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تھرمو بارو میٹر کے معنی
١ - حر بار پیما جس سے ہوا کا دبائے پانی کے نقطۂ جوش سے معلوم کیا جاتا ہے، سیفن بار پیما جو تپش پیما کا کام دیتا ہے۔