تھری ناٹ تھری کے معنی
تھری ناٹ تھری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تِھری + ناٹ + تِھری }
تفصیلات
١ - رائفل جس کی نالی کے دہانے کا قطر اعشاریہ تین صفر تین (303ء) انچ کا ہوتا ہے، چونکہ انگریزی میں تین کے لیے تھری اور صفر کے لیے زیرو یا ناٹ کا لفظ بولا جاتا ہے اس لیے عرف عام میں اس رائفل کو کہتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ