تھون کے معنی

تھون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تُھون }

تفصیلات

١ - (شکرسازی) موٹے اور لمبے گنوں کی قسم میں دوسرے درجے کا گنا اس میں کھانڈ کے ذرات کم ہوتے ہویں اس لیے زیادہ تر چوتنے یعنی چبا کر رس پینے کے کام آتا ہے، پونڈا، سریٹھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "تھون":