تھیلا کے معنی
تھیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَھے + لا }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں آیا اصل لفظ |ستھلی| ہے جسے اہل اردو نے تھیلی کہنا شروع کیا اور بعد میں بڑی تھیلی کو تھیلا کہا جانے لگا۔ "کلیاتِ میر" ١٨٠١ء میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑی تھیلی","موٹے کپڑے یا ٹاٹ کا بنا ہؤا بورا (س متھلی)","ٹاٹ کی بوری","کیسہ بزرگ","کیسۂ بزرگ"]
تَھیْلی تَھیلا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : تَھیلے[تَھے (ی لین) + لے]
- جمع : تَھیلے[تَھے (ی لین) + لے]
- جمع غیر ندائی : تَھیلوں[تَھے + لوں (و مجہول)]
تھیلا کے معنی
"وہیں ایک گوشے میں ایک نعل بند بھی کیل کانٹے سے لیس اپنا تھیلا لیے موجود"
اور جو سست ہو ہوا تھیلا دونوں بازوؤں کے پردیے پھیلا (کلیات، میر، ١٠٢٠)
"انسان جوش ہائے مختلف کا تھیلا ہے" (١٨٨٧ء، سخندان فارس، ٧:١)
"گوٹ کاٹنے یا چھوٹی موری کا پاجامہ سینے کا ایک طریقہ تھیلا شکل کا بھی ہوتا ہے"۔ (١٩٤٠ء، فائن ٹیلر ماسٹر، ٣١)
"ہمارے ملک میں مچھلیوں کی یہ اقسام، روہو، تھیلا، موری اور کلبانس ہیں" (١٩٦٣ء، راہِ عمل، ١٥٢)
تھیلا english meaning
a large baga sackA large bagloved child (of)person who is (one|s) heart|s delight
شاعری
- بدبو میرے گھر نہ اے شرابی پھیلا
ہے تیرا دہن نجاستوں کا تھیلا - کہیں گون ڈھلی ہے ناجوں کی کہیں تھیلا تھیل کھولی ہے
جب دیکھا خوب تو آخر کو اک دم کی بولا ٹھولی ہے
محاورات
- ماں پنہاری پوت چھیلا چوتڑ پر باندھے بورکا تھیلا
- ہاتھ پاؤں تھیلا کرنا