تہ دار پھاٹک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word teh-daar phaatak meanings and details
تہ دار پھاٹک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + دار + پھا + ٹَک }
تفصیلات
١ - پٹوں والا دروازہ جس کے پٹ بند کرتے وقت بھیل جاتے اور کھلتے وقت اکھٹے ہو جاتے ہیں؛ ایسے پھاٹک جو کھول دینے سے دربار پر مثل کے پھیل جاتے تھے اور اٹھا لینے سے راستہ اندر جانے کو نہیں رہتا تھا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تہ دار پھاٹک کے معنی