تہ دوزی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Teh-dozi meanings and details

تہ دوزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + دو (و مجہول) + زی }

تفصیلات

١ - ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھانچے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تہ دوزی کے معنی

١ - ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھانچے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!