تہجد کے معنی
تہجد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَہَج + جُد }
تفصیلات
iعربی زبان میں اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفصیل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں عربی زبان سے ساخت اور معنی کے لحاظ سے بعینہ داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جاگنا","خوب سونا","رات کو جاگنا","شب بیداری","شب زندہ داری","لُغوی معنی رات کو جاگنا اصطلاحی نمازِ شب جو اکثر نیک آدمی آدھی رات کے بعد اٹھ کر پڑھا کرے ہیں","نماز آخر شب","نماز جو آدھی رات کے بعد پڑھی جاتی ہے (پڑھنا کے ساتھ)","ہَجدَ سونا"]
ہِجد تَہَجُّد
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : تَہَجُّدیں[تَہَج + جُدیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : تَہَجُّدوں[تَہَج + جُدوں (و مجہول)]
تہجد کے معنی
"تہجد کے لفظی معنی بھی رات میں سو کر اٹھنے کے بعد نماز پڑھنے کے ہیں" (١٩٧٦ء، معارف القرآن، ٩١:٨)
"قیصر زمانی بیگم، تہجد، چاشت اور اشراق بھی پڑھتی تھیں" (١٩٣٤ء، عزمی، انجام عیش، ٥)
تہجد کے جملے اور مرکبات
تہجد گزار
تہجد english meaning
sleeping soundly; sleeplessnesswakefulness; a form of prayer repeated during the nighta form of prayer said after midnightsupererogator prayers in early hourse of morning
شاعری
- تہجد کی نمازاں میں کرو منج تیں دعا دم دم
دعا دم کے اثر تھے ہوں رہاں ہم عید و ہم نو روز - تہجد کی نمازاں میں کرو منج نیں دعا دم دم
دعا دم کے اثر تھے ہوں وہاں رہاں ہم عبد و ہم نوروز - تہجد کی نمازاں میں کرو منج تیں دعا دم دم
دعا دم کے اثر تھے ہوں رہا ہم عید و ہم نو روز