تہدیدات درمیانی کے معنی
تہدیدات درمیانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + دی + دا + تے + دَر + مِیا + نی }
تفصیلات
١ - (قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوتے ہوں گے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ