تہمت کا گھر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tohmat ka ghar meanings and details
تہمت کا گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُہ + مَت کا + گَھر }
تفصیلات
١ - عیب کی جگہ، بدنامی کا گھر، جہاں بدنامی کا اندیشہ ہو؛ وہ چیز جس میں بدنامی کا اندیشہ ہو، وہ شخص جو ہر ایک پر الزام دھرے؛ ایسا شخص جس کی ملاقات سے الزام آجائے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکاں
تہمت کا گھر کے معنی